شینا زبان کے زائد حروف جن کی ایک مخصوص آواز ہے جو صرف لکھنے والے ہی ادا کر سکتے ہیں
یا وہ لوگ جو ان آوازوں سے واقف ہیں ۔وہ اس لئے کہ شینا کے حروف تہجی سے واقفیت بہت کم ہے
چ کے بعد چ شکل میں ایک نقطے کا اضافہ
چ شکل کے اوپر تین نقطے جیسے
ز شکل کے اوپر چار نقطے جیسے
ش کے اوپر ایک نقطے کا اضافہ
چھ شکل کے اوپر تین نقطے جیسے
شینا میں استعمال ہندی حروف
No comments:
Post a Comment